قومی

  • قومی
  • Aug 12, 2017

کراچی:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی مزار قائد پر حاضری

وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچے۔انہوں نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کےمزا ر پرحاضری دی ۔