قومی

  • قومی
  • Aug 12, 2017

وزیر مملکت اطلاعات کی آزادی ٹرین کے افتتاح کےموقع پرمیڈیاسےگفتگو

وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وقت کی ضرورت ہے کہ آئین اورپارلیمنٹ کو خودمختار اور مضبوط کیاجائے انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹیرین کو عوام منتخب کرکے قانون سازی کےلئے پارلیمنٹ بھیجتے ہیں۔جبکہ تک پارلیمنٹ کی مدت پوری نہیں ہوگی قانون سازی ا ور پالیسی بنانا ممکن نہیں ہوگا۔