بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 12, 2017

یمن : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، چار اماراتی فوجی ہلاک

متحدہ عرب امارات کے سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ یمن میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس سے اس پر سوار چار اماراتی فوجی ہلاک ہو گئے ۔
یہ فوجی یمن میں سعودی عرب کی زیرقیادت عسکری اتحاد کا حصہ تھے۔