بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 12, 2017

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں طوفان بادو باراں

چین کےدارالحکومت میں طوفان بادوباراں کی وجہ سےبیجنگ کےہوائی اڈےپرسینکڑوں پروازوں کی آمد و رفت کانظام معطل ہوکررہ گیا۔دوسری طرف حکام نےمتنبہ کیاہےکہ بارش اورتیزہواؤں کی وجہ سےان علاقوں میں مٹی کےتودےگرنےکاخدشہ ہےجہاں رواں ہفتےریکٹراسکیل پر7 شدت کا زلزلہ آ چکا ہے۔
بیجنگ شہر میں بارش سے سڑکیں زیر آب آ گئی ہیں اورکئی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔