سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 12, 2017

میلبرن۔آسٹریلین فٹبال لیگ انٹرنیشنل

میلبرن میں جاری آسٹریلین فٹبال لیگ انٹرنیشنل کےایک میچ میں پاکستان نےبھارت کوشکست دے دی۔
پاکستان نے بھارت کواکیس کےمقابلےمیں اکتیس پوائنٹس سے ہرایا۔
پاکستان ٹیم کےکپتان دانیال خان اورکھلاڑیوں حسیب قریشی اورانعام الحق نے بہترین کھیل پیش کیا۔