قومی

  • قومی
  • Aug 12, 2017

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کراچی آمد

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کراچی آمد ۔ گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے استقبال کیا۔۔۔۔وزیراعظم مزار قائدؒ پر حاضری دیں گے۔۔۔شاہد خاقان عباسی کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات اور امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت بھی کرینگے۔