بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 11, 2017

شمالی کوریا کے ساتھ جنگ "تباہ کن" ہو سکتی ہے،امریکی سیکرٹری دفاع جم میٹس

امریکی سیکرٹری دفاع جم میٹس نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ جنگ "تباہ کن" ہو سکتی ہے ۔ جم میٹس نےکہا کہ شمالی کوریا کے مسئلے پر امریکی کوششیں سفارت کاری پر مبنی ہیں اور یہ نتیجہ خیز ثابت ہو رہی ہیں ہمیں ان پر ہی توجہ مرکوز رکھنی چاہیے ۔کیلیفورنیا میں جم میٹس نے بات کرتے ہوئےکہا کہ جنگ کے نتائج سب جانتےہیں اور یہ بھیانک ہو سکتے ہیں۔