سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 11, 2017

پاکستان نے ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان ٹو کےسنوکر ورلڈ چیمپئنز محمد آصف اور بابر مسیح نے جیت کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک نے پاکستان کو عزت دی اوردونوں پاکستانی ٹیموں کا فائنل کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔ وہ یوم آزادی کے موقع پر سنوکر ورلڈ چیمپئن شپ کی جیت کا تحفہ پاکستان اور اپنی عوام کے نام کرتے ہیں