ٹینس

  • ٹینس
  • Aug 11, 2017

روجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ

امریکہ کی سلوئین ۔اسٹیفنز روجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
ٹورنٹو میں کھیلے گئے ویمن سنگلز میں امریکہ کی سلوئین ۔اسٹیفنز کا مقابلہ جرمنی کی انجیلینا۔کربر سےہوا۔ دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا اور سلوئین ۔اسٹیفنز نے تھرڈ سیڈ ی انجیلینا۔کربر کو اسٹریٹ سیٹ میں چھ۔دو اور چھ دو سے جیت کر کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔