تفریح

  • تفریح
  • Aug 10, 2017

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں پھلوں اور سبزیوں پر نقاشی کا مقابلہ

بینکاک میں پھلوں اور سبزیوں پر نقاشی کا مقابلہ۔ درجنوں فنکاروں نے اپنے فن کا مظا ہرہ کیا۔ ۔تھائی لینڈ میں پھلوں پر نقاشی کی روایت صدیوں پرانی ہے ۔ اس سال کا مقابلہ "ملکہ SIRIKIT" کے اعزاز میں منعقد کیا گیا