قومی

  • قومی
  • Jul 17, 2017

پشاور،حیات آباد میں باغ ناران کے قریب دھماکہ،2سکیورٹی اہلکار شہید

پشاورکےعلاقےحیات آباد میں باغ ناران کے قریب دھماکہ۔2سکیورٹی اہلکار شہید۔۔۔ تین سکیورٹی اہلکاروںسمیت سات افرادزخمی ۔ ایس پی کینٹ ملک عمران
گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کی شدید مذمت ۔ ملوث افراد کو بہت جلدکیفرکردار تک پہنچایا جائیگا۔ دہشت گردقوم کے حوصلے متزلزل نہیں کرسکتے۔ گورنرخیبرپختونخوا