بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 16, 2017

جدہ : فرانس کے وزیر خارجہ کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات

فرانس کے وزیر خارجہ "جین لی دراں"نے جدہ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات کی اور خلیجی بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ قطر کو مسئلے کے حل کے لئے سعودی عرب سمیت چارعرب ملکوں کے تحفظات اور مطالبات کا جواب دینا ہو گا۔
فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے ۔