بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 16, 2017

جنیوا: شام کے بارے میں امن مذاکرات کسی پیشرفت کے بغیر ختم

سوئٹزرلینڈ میں شام میں قیام امن سے متعلق ہونے والے مذاکرات کسی پیشرفت کے بغیر ختم ہوگئے ہیں۔
شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سٹیفن ڈی مستورا نے جنیوا مذاکرات کےختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ شام کے بارے میں امریکہ کی زیر قیادت مذاکرات کا اگلا دور ستمبر کے اوائل میں ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ مذاکرات کے ساتویں دور میں فریقین کی جانب سے امن کی مکمل حمایت کااظہاردیکھنے میں آیاہے۔