بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 16, 2017

مصری فوج کی صوبہ الاسماعیلیہ میں کارروائی،4مبینہ شدت پسندہلاک

مصری فوج نے صوبہ الاسماعیلیہ میں کارروائی کر تے ہوئے چار مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیاہے۔مصری حکام کے مطابق کا روا ئی ایک خفیہ اطلاع پر کی گئی۔۔ مکان میں چھپےشدت پسندوں نےفورسز پر فائرنگ جوابی فائرنگ کی جس سے دو سیکو رٹی اہلکا ر زخمی بھی ہو ئے ہیں۔۔