سپورٹس

  • سپورٹس
  • Jul 16, 2017

ٹورڈی فرانس سائیکل ریس : آسٹریلیا کے مائیکل میتھیوز نے چود ہواں مر حلہ جیت لیا

آسٹریلیا کے مائیکل میتھیوز ‘‘ نے ٹور۔ڈی ۔فرانس سائیکل ریس کا چودہواں مر حلہ جیت لیا۔ ۔
فرانس میں ہونے والی ریس میں ایک سواکاسی اعشاریہ پانچ کلومیٹر فاصلہ آسٹریلین رائیڈر مائیکل میتھیوز نےچار گھنٹےاکیس منٹ اور چھپن سیکنڈ میں طے کیا ۔بیلجیم کے گرین وان۔ایورمنٹ نے دوسری اور ناروے کے ایلڈوالڈ۔بوئسن نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
برطانیہ کے کرسٹوفر فروم کو ریس میں اٹھارہ سیکنڈز کی مجموعی برتری حاصل ہے۔ اکیس مرحلوں پر مشتمل ریس تئیس جولائی کو اختتام پزیر ہوگی۔