قومی

  • قومی
  • Jul 16, 2017

کراچی : وفاقی وزیر میر حاصل بزنجو کی میڈیا سے گفتگو

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بندرگاہوں اورجہازرانی کے وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے ۔
میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ ملک کے خلاف عالمی سازشیں بھی کی جارہی ہیں،ملک کو اندرونی طور پر کمزور کرنے کے اچھے نتائج نہیں ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں حکومتوں کو بدعنوان کہہ کر ختم کیا گیا۔ عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جانا چاہیے۔