بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 16, 2017

سینیگال ، فٹبال سٹیڈیم میں 8افراد ہلاک

سینیگال کے دارالحکومت ڈاکارمیں فٹ بال سٹیڈیم میں بھگدڑمیں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
کھیلوں کے وزیرMatar Ba نے صحافیوں کو بتایا کہ متحارب ٹیموں کے شائقین کے درمیان لڑائی ہوگئی اور پولیس نے اسے ختم کرنے کیلئے آنسو گیس استعمال کی جس سے بھگدڑمچ گئی۔