قومی

  • قومی
  • Aug 29, 2016

وزیراعظم محمد نوازشریف سےوزیراعظم آزادکشمیر کی ملاقات

وزیراعظم محمد نوازشریف سے آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی اہمیت کے امور اورترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔