قومی

  • قومی
  • Aug 29, 2016

وزیراعظم محمد نواز شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال ہوا ۔ خارجہ امور کے بارے میں معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجود تھے ۔