ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Dec 12, 2019

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں پی ٹی آئی کورکمیٹی کااجلاس

تحریک انصاف کی کورکمیٹی نےفیصلہ کیاہےکہ الیکشن کمیشن کےمعاملے پرحکومت اوراپوزیشن میں اتفاق رائےپیداکیاجائےگا۔
اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےوزیراعظم عمران خان نےپی ٹی آئی کی تنظیم نوجلدمکمل کرنےاورعوام کوریلیف دینےکیلئے مہنگائی پر قابو پانے سمیت اصلاحات کی ہدایت کی ہے۔