قومی

  • قومی
  • Aug 29, 2016

مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ کا طاقت کا وحشیانہ استعمال ،کئی زخمی

مقبوضہ کشمیر میں ریکارڈ کرفیو اوربدترین پابندیوں کے باوجود بھارت کے خلاف اورآزادی کے حق میں مظاہرے ۔کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے طاقت کا وحشیانہ استعمال ۔۔کئی افراد زخمی۔