قومی

  • قومی
  • Dec 08, 2019

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے درخواست : لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ پیر کوسماعت کریگا

لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ پیر کومریم نواز کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے درخواست کی سماعت کریگا۔ مریم نواز نےدرخواست میں مؤقف اختیارکیا ہےکہ ان کےبیرون ملک جانے پرعائد پابندی غیر آئینی ہے اوران کاموقف سنے بغیر نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے احکامات کوکالعدم قرار دیا جائے۔