ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Dec 06, 2019

کاروبار کےلئےآسانیاں پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشروں کی کامیابی کا راز میرٹ اور شفافیت میں ہے۔ اسلام آباد میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ حکو مت کاروبار سمیت مختلف شعبوں میں آسانیاں پیدا کرنا