قومی

  • قومی
  • Dec 06, 2019

صدر ڈاکٹر عارف علوی کاجگر کی بیماریوں سے آگاہی کی تقر یب سےخطا ب

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملکی آبادی کا 8سے 10فیصد جگر کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہےاور افسوسناک بات یہ ہے کہ لوگوں کی اکثریت اپنے مرض سے لاعلم ہے۔ اسلام آباد میں جگر کی بیماریوں سے آگاہی پرتیسری ایشین بحرالکاہل ایسوسی ایشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے بیماری کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔