قومی

  • قومی
  • Dec 06, 2019

وزیراعظم سےسعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ بن محمد الشیخ نے ملاقات کی ۔ اسلام آباد میں ہونےو الی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر بھی ملاقات میں موجود تھے ۔