کرکٹ

  • کرکٹ
  • Dec 06, 2019

امید ہےکہ نوجوان کھلاڑی مستقبل میں پاکستان کےلئے اچھا کھیل پیش کریں گے : اظہر علی

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مایوس کن کارکردگی رہی ہے۔امید ہے نوجوان کھلاڑی مستقبل میں پاکستان کےلئے اچھا کھیل پیش کریں گے۔