کرکٹ

  • کرکٹ
  • Dec 06, 2019

پاکستان، سری لنکا ٹیسٹ سیریز

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا گیاہے۔
سیریز کے لیے ٹکٹوں کی مالیت پچاس روپے مقرر کی گئی ہے۔‏راولپنڈی اور کراچی میں ٹیسٹ میچز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی ۔۔ایک شناختی کارڈ پر 10 ٹکٹ خریدے جا سکتے ہیں جبکہ ‏روزانہ بڑی تعداد میں کالج اوراسکولز کو ٹکٹ دیئے جائیں گے ۔