بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Dec 06, 2019

امریکی ریاست ہوائی میں امریکی نیوی کے اہلکار کی فائرنگ سےدوافراد ہلاک

امریکی ریاست ہوائی میں امریکی نیوی کے اہلکار کی فائرنگ سےدوافراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔
فائرنگ کا واقعہ ملٹری بیس پرل ہاربر میں پیش آیا۔امریکی فوجی حکام نےنیوز بریفنگ میں بتایا کہ واقعے کے بعدحملہ آور نے بھی خود کشی کرلی۔ہلاک اور زخمی ہونے والے تینوں افراد امریکی محکمہ دفاع کے سویلین ملازم ہیں۔