قومی

  • قومی
  • Nov 29, 2019

اسلام آباد:وزیراعظم کا افریقی ممالک کے سفیروں کی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد میں افریقی ممالک کےسفیروں کی کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو آگےبڑھنےسےکوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ ملکی دولت لوٹنے والے ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں۔